چین کا ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی پر جواب: اقتصادی بلاک کے ساتھ تعاون بڑھانے کا اعلان
چین کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل: برکس ممالک کے ساتھ تعاون مزید بڑھائیں گے
چین کا ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی پر جواب بیجنگ: چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برکس ممالک کو دھمکی پر جواب دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ بیجنگ اقتصادی بلاک کے ساتھی ارکان کے ساتھ تعاون مزید بڑھائے گا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برکس ابھرتی مارکیٹوں کے درمیان تعاون کے لئے اہم پلیٹ فارم ہے، ۔ بلاک کا مقصد جامع ترقی اور خوشحالی ہے، تصادم یا تیسرا فریق بننا نہیں۔ یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو خبردار کیا تھا کہ وہ ڈالر کےعلاوہ دوسری کرنسی کی طرف نہ جائیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں اور نہ ہی ڈالر کے متبادل کسی کرنسی کی حمایت کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
دھمکی پر جواب
ڈالر کے متبادل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.