"پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں لفظی جنگ: ایک دوسرے پر سنگین الزامات"
"کراچی کے پانی کے مسئلے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں لفظی جنگ"
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں لفظی جنگ چھڑ گئی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں لفظی جنگ شروع ہو گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگا دیے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق پیپلز پارٹی کی بدترین جبری حکمرانی نے کراچی کو پانی کی بوند بوند کے لیے ترسا دیا ہے۔ پیپلزپارٹی نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سمیت شہر کے تمام اداروں کو تباہ کردیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما میں بھی پانی کی قلت باعث حیرت اور سندھ حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ پیپلز پارٹی کو صرف کرپشن کرنا آتی ہے، جو پورے صوبے میں زور و شور سے بلاناغہ جاری ہے۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کراچی میں ناجائز ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی بیچا جارہا ہے اور شہریوں کے نلوں میں پانی میسر نہیں ہے۔ کراچی کے شہری وفاق کو 70 فیصد اور صوبے کو 90 فیصد ٹیکس دیتے ہیں باقی جو بچتا ہے پیپلز پارٹی کی کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پیپلزپارٹی
ایم کیو ایم
لفظی جنگ چھڑ گئی
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
سنگین الزامات
نااہلی کا ثبوت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.