"بنوں میں فوج کے تعاون سے علماء کرام کا گرینڈ امن جرگہ"
"بنوں میں پاک فوج کے تعاون سے علماء کرام کا گرینڈ امن جرگہ منعقد"
بنوں میں فوج کے تعاون سے علمائے کرام کا گرینڈ امن جرگہ بنوں کے مدرسہ مہتمم اور علماء کی جانب سے پاک فوج کے تعاون سے گرینڈ امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی، جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے جرگہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے متفقہ طور پر فتنہ الخوارج، شر پسند عناصر کی روک تھام اور اس سلسلے میں حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ علماء اور مشائخ کرام نے علاقے میں تعلیم ، صحت خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ شرکاء نے پاک فوج، سکیورٹی فورسز اور ان کے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاک فوج
شرکاءِ
خراجِ تحسین
سکیورٹی فورسز
گرینڈ امن جرگہ
فوج کے تعاون
میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی،
شر پسند عناصر
علماء اور مشائخ کرام
لازوال قربانیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.