"پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرایا"
"جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دی: پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ"
پہلا ٹی ٹوئنٹی،جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنز سے ہرادیا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنز سے ہرادیا ہے۔ ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے184رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم172رنزبناسکی ہے،۔ 3میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو0-1 کی برتری رہی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے62گیندوں پر74رنز،ٹیم کو جتوانہ سکے۔ پاکستان کے 7کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی نہ جاسکےبابراعظم صفر،عثمان خان9 اور طیبب طاہر18رنزبناکرآؤٹ ہوگئے ۔ صائم ایوب31، شاہین آفریدی9 رنزبناسکے جبکہ عباس آفریدی صفر، عرفان نیازی ایک رنزبناکرآؤٹ ہوگئے۔ جارج لِنڈا کی آل راؤنڈ پرفارمنس،4وکٹیں حاصل کیں۔ ،جارج لِنڈا نے24گیندوں پر 48رنز اسکورکئےجنوبی افریقہ نے پہلے کھیل کر9وکٹوں پر183رنز بنائے۔ ڈیوڈ ملرنے 40گیندوں پر82رنزکی اننگزکھیلی ہےابرارحمد اور شاہین آفریدی نے3-3 وکٹیں حاصل کیں۔ عباس آفریدی نے2،سفیان مقیم نے1کھلاڑی کو آؤٹ کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.