پی آئی اے کے فلیٹ میں 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، انجینئرنگ کی غفلت کا انکشاف
پی آئی اے کے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان
پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔ بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں،۔ جب کہ 5 اے ٹی آر طیاروں میں سے 3 ناکارہ ہوگئے۔ ، جب کہ صرف اے ٹی آر 2 طیارے فلائٹ آپریشنز میں حصہ لے رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گراؤنڈ ہونے والے طیاروں میں زیادہ تر طیارے انجن، لینڈنگ گیئر سمیت دیگر پرزہ جات نہ ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ کیے گئے ہیں۔ ، اس وجہ سے پی آئی اے کو کروڑوں ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی آئی اے
قومی ایئر لائن
طیارے گراؤنڈ
بوئنگ 777
12 طیاروں
ایئر بس 320
17 طیارے گراؤنڈ
طیارے انجن
لینڈنگ گیئر
کروڑوں ڈالر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.