"پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر پونے 3 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار"
"اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں اضافہ، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کی بلند ترین سطح"
زرمبادلہ ذخائر پونے 3 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار ملکی زرمبادلہ ذخائر پونے 3 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر میں اضافہ جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں کمی ہوئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق ایک ہفتے میں پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق ملک کے مجموعی ڈالر ذخائر 16 ارب 60 کروڑ ڈالر پر آگئے۔ جبکہ اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں ایک ہفتے میں 1.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ریزرو 12 ارب 5 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں ایک ہفتے میں 3.3 کروڑ ڈالر کی کمی آئی اور ڈیپازٹس 4 ارب 55 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
مرکزی بینک
زرمبادلہ ذخائر
ملکی زرمبادلہ ذخائر
ڈالر ذخائر
2 کروڑ ڈالر کی کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.