فلم ”پشپا2“ کے تامل فلم اسٹار اللو ارجن کو گرفتار کرلیا گیا: پولیس کا اہم اقدام
حیدرآباد میں فلم ”پشپا2“ کے پریمیئر کے دوران اللو ارجن کی گرفتاری
فلم ”پشپا2“ کے تامل فلم اسٹار اللو ارجن کو گرفتار کرلیا گیا مشہور تامل فلم اسٹار اللو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ،انھیں آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ اداکار اللوارجن کی گرفتاری حیدرآبادمیں فلم ”پشپا2“ کے پریمیئر کےموقع پرمچ جانے والی بھگدڑ کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت کی وجہ سےکی گئی۔ فلم کےپریمیئرمیں اداکار اور ان کی ٹیم کی آمد کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اور واقعے کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
فلم ”پشپا2“
تامل فلم اسٹار اللو ار
گرفتار کرلیا گیا
مجسٹریٹ
فلم کےپریمیئر
سخت قانونی کارروائی
بھگدڑ
ٹیم کی آمد کی پیشگی اطلاع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.