"بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے: سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے"
"بیرسٹر گوہر علی کی سیاسی بیٹھک کی اہمیت پر زور: سیاسی مسائل کا حل"
مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے، بیرسٹر گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اس سے قبل بھی مذاکرات کا کہا تھا۔ مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے، بس اب بہت ہوگیا۔ ، اب پاکستان کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے شرائط نہیں رکھیں۔ ، چند مطالبات پیش کیے ہیں، اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن پہلے مرحلے سے قبل ہی رابطہ ختم ہوگیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، تمام مقدمات جعلی ہیں۔ ، سب کیسوں میں بریت مل جائے گی تحریک انصاف کی جانب سے درخواست وزیراعظم و دیگر کے خلاف دائر کردی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزیراعظم
تحریک انصاف
بیرسٹر گوہر
ڈسچارج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
بیرسٹر گوہر علی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.