"پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا"
"پاکستان پلیئنگ الیون: تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے سلمان علی آغا کی شمولیت"
تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان ساؤتھ افریقا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقا کی ٹیمیں تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آج جوہانسبرگ میں مدمقابل ہوں گی۔ جس کے لئے گرین شرٹس الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے تیسرے اور آخری میچ کے لئے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ مڈل آرڈر بیٹر عثمان خان کی جگہ نائب کپتان سلمان علی آغا کو آج کے میچ کے لئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلانتیسرے ٹی 20
ساؤتھ افریقا
آخری میچ
جوہانسبرگ
مدمقابل ہوں گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.