"آصفہ بھٹو کا کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر بزدلانہ حملوں کی مذمت"
"آصفہ بھٹو زرداری نے پولیو ٹیموں پر حملوں کی شدید مذمت کی"
پولیو ٹیموں پر بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتی ہوں: آصفہ بھٹو رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ یہ بزدلانہ کارروائیاں ہیلتھ ورکرز اور سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آصفہ بھٹو زرداری
حملوں
شدید مذمت
آصفہ بھٹو
رکنِ قومی اسمبلی بی بی
سیکیورٹی اہلکاروں
ہیلتھ ورکرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.