وفاق المدارس نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرنے کا اعلان کیا
وفاق المدارس کی عوامی رابطہ مہم، جمعہ اجتماعات میں عوام کو آگاہ کیا جائے گا
وفاق المدارس کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ وفاق المدارس کی جانب سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ منگل کو مفتی تقی عثمانی کی زیر صدارت وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے بطور خاص شرکت کی ۔ مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے فیصلوں اور موقف کی توثیق کرتے ہوئے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جمعہ کے اجتماعات اور مدارس کے سالانہ پروگراموں میں عوام کو موقف سے آگاہ کیا جائے گا۔ اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے ، فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام
مولانا فضل الرحمن
مفتی تقی عثمانی
عوامی رابطہ مہم
وفاق المدارس
مجلس عاملہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.