حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا امکان، نیتن یاہو مصر روانہ
غزہ جنگ بندی معاہدہ: اسرائیلی وزیر اعظم کی مصر روانگی اور حماس کی شرائط
نیتن یاہو مصر روانہ، حماس سے چند روز میں جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا امکان تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو مصر روانہ ہوگئے ہیں ۔ جس کے بعد آئندہ چند روز میں حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ ہوگئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نئی شرائط عائد کرنا بند کردے تو جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
جنگ بندی
تل ابیب
غیر ملکی خبررساں ایجنسی
نیتن یا
اسرائیلی وزیر اعظم
امکانات روشن
یرغمالیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.