نان فائلرز پر نئی پابندیاں: ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 پیش
نان فائلرز کے لیے نئی پابندیاں: گاڑیاں، جائیداد، اور بینک اکاؤنٹس پر پابندیاں
حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلسے میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل کی مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی۔ ، نان فائلرز مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے۔ ، نان فائلرز پر مخصوص حد سے زیادہ شئیرز کی خریداری پر بھی پابند ہوگی۔ اس کے علاوہ نان فائلر بینک اکاؤنٹ اوپن نہیں کر سکیں گے۔ ، نان فائلز ایک حد سے زیادہ بیکنگ ٹرانزیکشنز نہیں کرسکیں گے۔ ، نان گائلرز کو موٹر سائکل رکشہ اور ٹریکٹر خریدنے کی اجازت ہوگی۔ ، غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکؤنٹس منجمد کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قومی اسمبلی
خریداری
نان فائلرز
غیر رجسٹرڈ
نان فائلرز شہریوںقومی اسمبلی
گاڑیاں
بینک اکاؤنٹ اوپن
نان فائلز
کاروباری افرا
بینک اکؤنٹس منجمد
شکنجہ مزید تنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.