"وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کسٹم انٹیلی جنس کا بحران"
"وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کا اثر: کسٹم کلکٹریٹ میں ضم ہونے سے کسٹم انٹیلی جنس کا نقصان"
وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اربوں روپے ریونیو دینے والے محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کو کسٹم کلکٹریٹ میں ضم کرنے سے کسٹم انٹیلی جنس عملہ ویلیا کھانے لگا۔ جبکہ ریونیو میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہ ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر کے کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کے افسران کو کھڈے لگاکر باقی عملے کو کسٹم کلکٹریٹ میں ضم کردیا ۔ عملہ کسٹم کلکٹریٹ میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھا ہے۔ جبکہ کلکٹریٹ کے ریونیو میں برائے نام اضافہ ہوا اور عملے کی تنخواہوں کاتمام بوجھ کلکٹریٹ پرڈال دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.