"عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آبادی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے"
بڑھتی آبادی کی وجہ سے وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے" : "عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپنے وسائل کے مطابق فیملی کو پلان کریں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت ہو یا فیملی پلاننگ اس پر بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔ ، جبکہ آبادی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بڑھتی آبادی تیزی سے ذرائع کھا جاتی ہے۔ ، بچے پیدا تو ہو رہے ہیں اچھی تعلیم کیسے دینی ہے اس پر توجہ نہیں دی جاتی۔ ، وہ جیل میں چلا گیا یا مصالحہ یا چسکے والی نیوز ہیڈ لائن ہوتی ہے،۔ جبکہ وزیر اعظم نے اچھا کام کیا تو وہ خبروں میں آخری خبروں میں ہوتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیر اعظم
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
آبادی کی شرح
بڑھتی آبادی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.