مودی کے خلاف کسانوں کی "ریل روکو تحریک" میں شدت، ٹرینوں کا شیڈول متاثر
بھارت: کسانوں کی "ریل روکو تحریک" نے مودی حکومت کو چیلنج کر دیا
زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات میں تعاون کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ مذاکرات کریں،ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ ، کوئی آئے گا تو ناں نہیں کریں گے مگر لوگوں کو پکڑ کر نہیں کہہ سکتے کہ آئیں مذاکرات کریں۔ اسپیکرز کانفرنس کے اختتام پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے ایاز صاد ق نے کہا کہ اپوزیشن کی مرضی ہو گی تو ہم سہولت کاری کریں گے۔ ، بہتری کیلئے جس کی بھی منت کرنا پڑی کریں گے اور حکومت کی کمیٹی بھی بن جائے گی تو بات چیت آگے چل پڑے گی اور راستہ بننا شروع ہو جائے گا ۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا آیت الکرسی اور درود شریف پڑھ کر پھونکیں گے تو حالات بہتر ہوتےجائیں گے، ۔ کوئی آئے گا تو نا نہیں کریں گے، ہمارے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں کسی کو مذاکرات کے لیے زبردستی پکڑ کر نہیں لا سکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
پریس کانفرنس
اسپیکر قومی اسمبلی
سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
اسپیکرز کانفرنس
حکومت کی کمیٹی
چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی
ایاز صاد ق
تعاون کی پیشکش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.