"سول نافرمانی سے ملک کا نقصان ہی ہو گا: امیر مقام کا بیان"
"امیر مقام کی تنقید: سول نافرمانی سے ملک کو ہی نقصان ہوگا"
سول نافرمانی سے ملک کا نقصان ہی ہو گا، امیر مقام مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ سول نافرمانی سے کسی کا انفرادی نہیں بلکہ ملک کا نقصان ہو گا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ بارڈر کی حفاظت ہو، ۔ یا ملک میں کوئی آفت آئے، پاک فوج کے اہلکار ہر وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ قائداعظم کی دن رات محنت سے پاکستان معرض وجود میں آیا، وہی قوم ترقی کرتی ہے۔ ، جس کو اپنا ماضی یاد ہو، کیا ہم آج قیام پاکستان کے مقاصد پر پورا اتر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، ملکی معیشت کو مضبوط کرنے پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ ، خیبر پختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ مسائل کا سامنا کیا۔ ، ابتر حالات میں بھی پختونوں نے پاکستان کا جھنڈا تھامے رکھا۔ ، جو لوگ اپنے اداروں اور شہدا کی بے حرمتی کریں وہ پاکستانی کہلائے جانے کے قابل نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
خیبرپختونخوا
دہشت گردی
مسلم لیگ ن
وفاقی وزیر
ملکی معیشت
سول نافرمانی
امیر مقام
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام
، خیبر پختونخوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.