حیدرآباد میں تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی، او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی
حیدرآباد کے تیل کے کنویں سے پیداوار میں دوگنا اضافہ، او جی ڈی سی ایل کا اعلان
حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا ہ کہ حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی۔ ترجمان کے مطابق پیداوار میں نمایاں اضافہ او جی ڈی سی ایل کے 100 فیصد ملکیتی کنویں سے ہوئی۔ ، پساکھی فائیو کنویں سے تیل کی پیداوار 480 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 900 بیرل یومیہ ہوگئی۔ اعلامیے کے مطابق رگ نصب کرکے آرٹیفشل لفٹ سسٹم کے ذریعے کنویں سے پیداوار بڑھانے میں کامیابی ملی۔ ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے تیل و گیس کی تلاش اور کنوؤں کی بحالی کیلئے پر عزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
جدید ٹیکنالوجی
تیل و گیس
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی
اسٹاک ایکس
پیداوار بڑھانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.