پنجاب جیلوں میں پی سی او سہولت، قیدیوں کو خاندان اور وکیل سے بات کرنے کی اجازت
محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت متعارف کرادی
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت متعارف محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت متعارف اور ایس او پیز جاری کردیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق جیلوں میں قیدیوں کیلئے پی سی او کی سہولت پیر سے ہفتہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک دستیاب ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق قیدی کو خونی رشتوں، اہلیہ، لیگل کونسل سے رابطے کی اجازت ہوگی ۔ جبکہ ہر قیدی ایک ہفتے میں 80 منٹ تک فون کال پر بات کرسکے گا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق خواتین، نوعمر اور سزائے موت کے قیدیوں کا پی سی او بوتھ ان کے بیرک میں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
سزائے موت
قیدیوں
محکمہ داخلہ پنجاب
محکمہ داخلہ
پی سی او
پی سی او کی سہولت متعارف
صوبائی جیلوں میں قیدیوں
لیگل کونسل
رابطے کی اجازت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.