شکیب الحسن کا پی ایس ایل سیزن 10 میں شمولیت کا اعلان
پاکستان سپر لیگ سیزن 10: شکیب الحسن نے سائن اپ کر لیا
شکیب الحسن نے پی ایس ایل کیلئے سائن اپ کر لیا پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ اور غیر ملکی کھلاڑیوں نے سائن اپ بھی کرنا شروع کر دیا ہے،۔ اسی سلسلے میں اب ایک اور دنیائے کرکٹ کے بڑے نام نے ٹورنامنٹ کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے ۔ بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے سائن اپ کر لیاہے۔ ، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کیلئے 11 جنوری کی تاریخ کو منتخب کیا گیاہے ۔ یاد رہے کہ ا سے قبل جیسن روئے سمیت کئی معروف کرکٹرز اپنی موجودگی کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بنگلہ دیش
شکیب الحسن
ٹورنامنٹ
آل راؤنڈر شکیب الحسن
پی ایس ایل
پاکستان سپر لیگ
غیر ملکی کھلاڑیوں
پاکستان سپر لیگ سیزن 10
تبصرے
Please keep the discussion respectful.