چینی کارساز کمپنی ’ڈونگ فینگ‘ پاکستان میں پہلا پلانٹ لگانے کا اعلان
ڈونگ فینگ کمپنی پاکستان میں اپنا پہلا ای وہیکل پلانٹ لگائے گی
چینی کارساز کمپنی ’ڈونگ فینگ ‘ پاکستان میں پہلا پلانٹ لگانے کا اعلان وزیراعلی پنجاب کے ماحول دوست اقدامات کی بدولت چین کی مشہور ای وہیکل کمپنی ’ڈونگ فینگ ‘پاکستان میں اپنا پہلا پلانٹ لگائے گی۔ وزیر اعلی پنجاب کے ماحول دوست اقدامات کے ویژن پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اور اسلسلے میں چین کی مشہور ای وہیکل کمپنی ڈونگ فینگ کمپنی پاکستان میں اپنا پہلا الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگائے گی۔ چینی کمپنی وفد کی وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات ،دو ہزار چھبیس تک پنجاب میں ای ویکلز کیلئے اپنا پلانٹ لگانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ڈونگ فینگ کے پنجاب میں پلانٹ لگانے اور مینوفیکچرنگ سے سستی ای ویکلز دستیاب ہو سکیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
وزیراعلیٰ پنجاب
چینی کارساز کمپنی
چینی کمپنی وفد
ڈونگ فینگ
پلانٹ لگانے
پہلا الیکٹرک وہیکل پلانٹ
چین کی مشہور ای وہیکل کمپنی
پلانٹ لگانے کی خواہش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.