پاکستان ویمن کرکٹر سدرہ امین رشتہ ازدواج میں منسلک: شادی کی خوشی میں کرکٹرز کی بڑی تعداد کا شرکت
پاکستان ویمن کرکٹر سدرہ امین کی شادی: عادل مسعود کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن کرکٹر سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی فارم ہاوس میں ہوئی۔ سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب میں خواتین کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کرکٹر سدرہ امین اور عادل کی شادی میں گل فیروزہ، سعدیہ اقبال ،بسمہ معروف ، نشری سندھو، سدرہ نواز، غلام فاطمہ ، توبہ بتول ،عالیہ ریاض اور نتالیہ پرویز سمیت دیگر نے شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ازدواج میں منسلک
پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین
رشتہ ازدواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.