"طالبان کی افغان خواتین پر پابندیاں، عالمی سطح پر شدید ردعمل"
"افغان طالبان کی نئی پابندی: خواتین کو این جی اوز میں کام کرنے سے روک دیا گیا"
طالبان کی افغان خواتین پر پابندیاں، عالمی سطح پر شدید ردعمل طالبان نے افغان خواتین پر این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی۔ جس پر عالمی سطح پر ردعمل اور تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں بنیادی انسانی حقوق بالخصوص خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ طالبان کے دور اقتدار میں ایک منظم طریقے سے خواتین کے سماجی، سیاسی اور معاشی حقوق کو پامال کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں افغان طالبان نے خواتین کو غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) میں کام کرنے سے مکمل طور پر روک دیا ہے۔ افغان طالبان نے پابندی کی وجہ اسلامی لباس کے کوڈ کی خلاف ورزی قرار دی۔ طالبان کی وزارت اقتصادیات ایجنسی کوآرڈینیٹنگ باڈی فار افغان ریلیف اینڈ ڈیولپمنٹ کو افغان خواتین کی ملازمت پر پابندی کی تعمیل کا حکم دے دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
طالبان
افغانستان
افغان طالبان
عالمی سطح
غیر سرکاری تنظیموں
شدید ردعمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.