"پاکستان میں انسداد بجلی چوری مہم، 1 لاکھ سے زائد گرفتاریوں کے ساتھ 142 ارب روپے وصول"
"بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، انسداد بجلی چوری مہم سے 142 ارب روپے وصول"
انسداد بجلی چوری مہم، 142 ارب 99 کروڑ اور 40لاکھ رقم وصول بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ستمبر 2023 سے لیکر اب تک 142 ارب 99 کروڑ اور 40لاکھ رقم وصول کی جا چکی ہے۔1 لاکھ 14 ہزار اور 288 سے زائد بجلی چورگرفتارکیے جا چکے ہیں۔ ،گزشتہ ہفتے ملک بھر سے بجلی چوروں سے 94 کروڑ90 لاکھ سے زائد رقم وصول ہوئے۔ ،گزشتہ ہفتے کے دوران 141 بجلی چور گرفتارکرلیا گیا۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائی جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہیں۔ ، ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیےحکومتی ثمرات آشکار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ملکی معیشت
کریک ڈاؤن
انسداد بجلی چوری مہم
بجلی چوروں
حکومتی ثمرات
بجلی کے بحران
،گزشتہ ہفتے
رقم وصول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.