سی این جی اسٹیشنز کی بندش: پشاور اور خیبرپختونخوا میں گیس بحران بڑھ گیا
سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے پشاور کے عوام اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا
سی این جی اسٹیشنز 2 روز کیلئے بند، گھریلو صارفین مشکل میں گیس کم پریشر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، پشاور میں آج دوسرے روز بھی تمام سی این جی سٹیشنز بند رہے۔ گیس لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے پشاور سمیت صوبہ بھر میں سی این جی اسٹیشن کو ہفتے میں 2 روز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں آج دوسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز بند ہونے کی وجہ سے عوام شکلات سے دوچار ہیں۔ شہری کہتے ہیں نہ گھریلوں امور کیلئے گیس دستیاب ہے اور نہ ہی گاڑیوں کیلئے، ٹرانسپورٹز بھی دگنا کرایہ وصول کرتے ہیں۔ دوسری جانب سی این جی آپریٹرز کا کہنا ہے کہ حکومتی فیصلے نے ان کے کاروبار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ، اگر گیس کے مسائل جلد حل نہ کئے گئے تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
گیس
صوبائی دارالحکومت
گھریلو صارفین
سی این جی اسٹیشنز
گیس کم پریشر کا
2 روز کیلئے بند
گیس لوڈ شیڈنگ
گیس دستیاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.