امریکا میں برفانی طوفان، 6 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ
"امریکا میں برفانی طوفان ’بلیئر‘، لاکھوں افراد بجلی سے محروم"
امریکا میں برفانی طوفان ’بلیئر‘ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، 6 کروڑ سے زائد امریکی برفانی طوفان کی زد میں آگئے،أ سرکاری دفاتر اور اسکول بند ہیں، جب کہ لاکھوں امریکی بجلی سے محروم ہوگئےؤ ، 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ برفانی طوفان سے سب سے زیادہ ریاست کنساس متاثر ہے، اس کے علاوہ میسوری، کینٹکی، ورجینیا، ویسٹ ورجینیا، آرکنساس اور نیو جرسی کے کچھ حصوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید موسم ’قطبی بھنور‘ کی وجہ سے ہے، جو آرکٹک کے ارد گرد گردش کرنے والی سرد ہواؤں کا علاقہ ہے اور وسطی امریکا میں سرد موسم لاتا ہے۔ طوفان ’بلیئر‘ کے نتیجے میں ہزاروں پروازیں پہلے ہی تاخیر کا شکار یا منسوخ ہوچکی ہیں، جب کہ کئی سڑکیں منقطع اور اسکول بند ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سرکاری دفاتر
امریکا
برفانی طوفان
اسکول بند
ماہرین موسمیات
امریکی برفانی طوفان
متاثر ہونے کا خدشہ
سڑکیں منقطع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.