"جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی، ہسپتال منتقل"
"جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران زخمی، کیپ ٹاؤن کے ہسپتال میں علاج جاری"
جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں۔ ان کو کیپ ٹاؤن کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ جاری کردہ تازہ ترین تصاویر میں جمائما گولڈ سمتھ کو وہیل چیئر پر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ جمائما اپنے 2 بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر ہیں۔ تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ سال نو کے موقع پر جنوبی افریقا میں تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
عمران خان
میڈیا رپورٹس
بانی پاکستان تحریک انصاف
جمائما گولڈ سمتھ
جنوبی افریقا
اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ
پہاڑی سے گر کر زخمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.