26 ویں آئینی ترمیم اور ججز کی تعداد میں اضافہ پر سپریم کورٹ بار کا اعتراض
سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم کے جمہوری طریقہ کار کو چیلنج کر دیا
سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار کی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورڑ میں جمع کروائی گئی درخواست میں ججز تعداد میں اضافہ اور پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون میں ترمیم بھی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ آئینی ترمیم بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے اصولوں سے براہ راست متصادم ہے۔ جوڈیشل کمیشن میں ایگزیکٹیو کی اکثریت عدلیہ کے امور میں مداخلت ہے۔ سیکرٹری سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے اپنایا گیا طریقہ کار بھی کسی صورت جمہوری نہیں تھا۔ ، متعدد ارکان پارلیمنٹ نے دباؤ ڈالے جانے اور اغواء کیے جانے کے الزامات عائد کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
درخواست
عدلیہ کی آزادی
کالعدم قرار
بنیادی حقوق
جوڈیشل کمیشن
سیکرٹری سپریم کورٹ
آئینی ترمیم چیلنج کر دی
ارکان پارلیمنٹپروسیجر قانون
براہ راست متصادم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.