بلوچستان میں نشستوں میں اضافے کے لیے آئینی ترمیمی بل سینیٹ کمیٹی سے پاس
سینیٹ کمیٹی کی زیر صدارت بلوچستان میں نشستوں کے اضافے کا بل منظور
بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکا بل سینیٹ کمیٹی سے منظور اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان میں نشستیں بڑھانےکے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ بلوچستان میں نشستیں بڑھانے کے آئینی ترمیمی بل سے متعلق بنائی گئی ذیلی کمیٹی کی رپورٹ اجلاس میں پیش کی گئی۔ سینیٹر ضمیر حسین نے کہا کہ ہم نے تجویز کیا ہے کہ بلوچستان میں نشستیں 65 سے 80 کی جائیں جبکہ سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا بڑھانی ہیں ۔ تو قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھائیں۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا رپورٹ میں یہ نہیں ہےکہ خواتین کی نشستیں اور اقلیتوں کی نشستیں کتنی کتنی ہوں گی۔ ، ہم اس بل کو وزارت قانون کو بھیج دیتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلوچستان
قومی اسمبلی
آئینی ترمیمی بل
.سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف
سینیٹر فاروق ایچ نائیک
سینیٹر ضمیر حسین
فاروق ایچ نائیک
ذیلی کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.