بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان، فارمولا تیار
بجلی کے نرخوں میں 20 روپے کمی کا منصوبہ، آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان، فارمولا تیار بجلی کی قیمتوں میں 20 روپے فی یونٹ کمی کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔ حکومت کی جانب سے بجلی سستی کرنے کے ٹاسک پر کام جاری ہے۔ ، حکومتی اندازوں کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت 20 روپے تک کم کی جا سکتی ہے۔ صرف آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی کر کے بجلی 9 روپے 70 پیسے فی یونٹ سستی ہو سکتی ہے۔ ورکنگ پیپر کے مطابق 6 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ،14 سے حکومت کی بات چیت مکمل ہوگئی۔ ، تمام آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی ہونے سے بجلی 9.70 روپے سستی ہوگی ۔ نجی پاور پلانٹس کو 'بجلی دو پیسے دو کی پالیسی پر راضی کیا جائے گا۔ ، ان آئی پی پیز کے حوالے سے سمری آئندہ ہفتے کابینہ کو بھیجی جانے کا امکان ہے۔ دستاویز کے مطابق آئی پی پیز کو بجلی دو پیسے لو پر راضی کرنے سے کیپسٹی پیمنٹس آدھی رہ جائےگی۔ ، اس وقت کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں صارفین سالانہ1916ارب ادا کرتے ہیں۔ ، ٹیک اینڈ پے پر آنے سے کیپسٹی پیمنٹ 967ارب روپے رہ جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی پی پیز
معاہدوں
نجی پاور پلانٹس
بجلی سستی
حکومتی اندازوں
نظرثانی
بجلی کی فی یونٹ قیمت
ورکنگ پیپر
پالیسی پر راضی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.