بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں، رانا ثنااللہ
رانا ثنااللہ کا کہنا ہے: بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتیں مل رہی ہیں
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اردگرد کے لوگوں سے توقع نہیں رکھی جاسکتی،۔ بانی پی ٹی آئی سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولتیں میسر ہیں۔ ، بانی کی جیل میں سہولتوں کی عدم دستیابی کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا۔ ، تاثر دیا جارہا ہے جیل میں بانی پی ٹی آئی سے بہت ظلم ہورہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی
رانا ثنااللہ
مشیر برائے سیاسی امور
منسلک لوگ
جیل میں سہولتوں
عدم دستیابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.