قومی بیٹر صائم ایوب کا لندن کے اسپتال میں چیک اپ: انجری کے بعد علاج کی تفصیلات
صائم ایوب کی انجری کے بعد لندن میں چیک اپ: پی سی بی کا اہم فیصلہ
قومی بیٹر صائم ایوب کا لندن کے اسپتال میں چیک اپ پاکستانی بیٹر صائم ایوب کی انجری کے بعد علاج سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ جس کے بعد میڈیا رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ وہ 6 ہفتوں کے لئے ہر طرح کی کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بعض میڈیا رپورٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی اور پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی جانب سے صائم ایوب کو علاج کے لئے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ جس کے بعد وہ گزشتہ روز برطانوی دارالحکومت پہنچے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
head lines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
صائم ایوب
قومی ٹیم
چیک اپ
قومی بیٹر صائم ایوب
پاکستانی بیٹر صائم ایوب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.