2024 میں 10 ارب ڈالر کی منشیات ضبط کی گئی: محسن نقوی
محسن نقوی کا اعلان: 2024 میں منشیات کی ضبطی کے ریکارڈ آپریشنز
2024 میں 10 ارب ڈالر کی منشیات ضبط کی، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے آگاہ کیا ہے کہ گزشتہ برس 2 ہزار سے زائد آپریشنز میں 10 ارب ڈالر کی منشیات ضبط کی گئی۔ ، نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے کریک ڈاؤن پوری قوت سے جاری رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈکوارٹرز کے دورے میں محسن نقوی نے کہا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ، منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر کثیر الجہتی اقدامات کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ خلیجی ممالک کے ساتھ انسداد منشیات کے ضمن میں تعاون بڑھانے کے لیے جلد کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ ، کانفرنس میں خلیجی ممالک کے اینٹی نارکوٹکس فورسز کے سربراہان کو مدعو کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خلیجی ممالک
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ
کانفرنس
10 ارب ڈالر
مستحق
اینٹی نارکوٹکس فورسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.