پاکستان نے ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا
حکومت کا ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان، تجارتی مواقع فراہم کرنے کی کوشش
حکومت کا ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان وفاقی حکومت نے ایران کے تعاون سے پنجگور میں پاک۔ایران سرحد پر ایک نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان کردیا۔ جس سے دونوں ممالک کے درمیان قانونی تجارتی سرگرمیوں کو آسان بنانے، اشیا کی اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی اور دونوں ممالک کی سرحد کے ساتھ مقیم لوگوں کو روزگار اور کاروبار کے مواقع فراہم کیے جاسکیں گے۔ کوہک چیدگی کے علاقے میں نئے تجارتی راستے سے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے پنجگور کے علاقے کوہک چیدگی میں پاکستان اور ایران کے درمیان چوتھا باضابطہ سرحدی کراسنگ پوائنٹ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ایف بی آر
وفاقی حکومت
وفاقی ریونیو بورڈ
ایران کے تعاون
کوہک چیدگی
پنجگور
نئی سرحدی راہداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.