کرم میں اشیائے ضروریات نہ ملنے پرشہری فاقوں پر مجبور
کرم میں اشیائے ضروریات کی کمی، پاراچنار میں پانی کی فراہمی میں مشکلات
کرم میں اشیائے ضروریات نہ ملنے کی وجہ سے شہری فاقوں پر مجبور ہیں جبکہ بجلی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔. ٹل پاراچنار مین روڈ پچھلے 100 روزسے ہرقسم کی آمد ورفت کیلئے بند ہے۔ اشیائے ضروریات نہ ملنے کی وجہ سے شہری فاقوں پر مجبور ہیں۔ پیٹرول اورڈیزل کی عدم دستیابی اور بجلی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ راستوں کی طویل بندش کے باعث پاراچنارمیں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ صدر ٹریڈ یونین حاجی امداد حسین کے مطابق شہر کے تمام کاروباری مراکز، دکانیں بند کردی گئی ہیں۔ جب تک قافلے نہیں آتے بازار بطور احتجاج بند رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
شٹر ڈاؤن ہڑتال
اشیائے ضروریات
پیٹرول اورڈیزل
راستوں کی طویل بندش
بجلی لوڈ شیڈنگ
پانی کی فراہمی
مشکلات کا سامنا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.