حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16 جنوری کو طلب
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس – اہم بات چیت 16 جنوری کو متوقع
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 15 جنوری کو طلب کرلیا۔ 15 جنوری کو حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونے والا اجلاس تیسرا ہوگا،۔ اجلاس دن ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ان کیمرا ہوگا، اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کریں گے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے جیلوں میں بند پارٹی رہنماؤں کی رہائی اور 9 مئی 2023، 26 نومبر 2024 پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے 2 ادوار ہو چکے ہیں۔ یہ مذاکرات بظاہر 2 جنوری کو ہونے والی آخری ملاقات کے بعد سے تعطل کا شکار ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جیل میں عمران خان تک بغیر نگرانی والے ماحول میں رسائی کا مطالبہ بظاہر تنازع کی وجہ بنا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حکومت
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
مذاکراتی کمیٹیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.