عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے بری، عدالت کا فیصلہ
عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے بری، اہم قانونی پیش رفت
عزیر بلوچ پولیس اہلکار سمیت 3افراد کے قتل کے مقدمے سے بری کراچی کی ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ ملزم عزیر بلوچ کو پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے بری کردیا۔ کراچی کی مقامی عدالت نے 2009 میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے سے گینگ وار کے سرغنہ ملزم عزیر بلوچ کو بری دیا۔ وکیلِ صفائی کے مطابق عزیر بلوچ کو گرفتار ملزمان کے بیان کی روشنی میں مقدمے میں شامل کیا گیا تھا۔ گرفتار دیگر ملزمان پہلے ہی مقدمے سے بری ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ عزیر بلوچ اب تک 2 درجن سے زائد مقدمات میں بنیادی طور پر عدم ثبوت کی وجہ سے بری ہو چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
درج مقدمے
پولیس اہلکار
عزیر بلوچ
مقامی عدالت
وکیلِ صفائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.