وزیراعظم کی ہدایت پر’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘ تشکیل دیدی گئی
’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘ کا قیام: وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر نوجوانوں کی پالیسی سازی میں شمولیت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘ تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی رانا مشہود کی زیرنگرانی یوتھ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا، یوتھ کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی۔ یوتھ کونسل کیلئے پاکستان سے 100، دنیا بھر سے 13 پاکستانی نوجوانوں منتخب ہوگئے۔ اس کے علاوہ کامن ویلتھ ایشیاء یوتھ سمٹ اور ایشیا ریجنل یوتھ منسٹرز میٹنگ آج ہوگی، پرائم منسٹر یوتھ کونسل پالیسی سازی میں بطور وزیراعظم کے مشیر کام کریں گے۔ نوجوان گرین اکانومی سمیت جدید چیلنجز پر پالیسی سازی میں مدد کریں گے، یہ نوجوان بطور وزیراعظم کی یوتھ ایڈوائرزی کونسل فرائض منصبی انجام دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
رانا مشہود
وزیراعظم کی ہدایت
معاونِ خصوصی
یوتھ کونسل
پرائم منسٹر یوتھ کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.