امریکا میں غیر دستاویزی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
غیر دستاویزی تارکین وطن کی گرفتاری: امریکا بھر میں چھاپے
امریکا میں غیر دستاویزی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن امریکا میں غیر دستاویزی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا بھر سے ایک دن میں 956 تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا۔ شکاگو، نیویارک، نیوجرسی اور میامی سمیت متعدد شہروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ امیگریشن حکام سمیت متعدد وفاقی ایجنسیوں نے کارروائیوں میں حصہ لیا۔ واضح رہے کہ ٹرمپ 20 جنوری کو امیگریشن نظام کی تبدیلی کیلئے 21 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
کریک ڈاؤن
امیگریشن نظام
وفاقی ایجنسیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.