امریکا نے پاکستان کی امداد بند کر دی، اہم منصوبے روک دیے
امریکا نے پاکستان سمیت کئی ممالک کی امداد عارضی طور پر معطل کر دی
امریکا نے پاکستان کی امداد بند کر دی،کئی منصوبے روک دیے دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے تھے ۔ جن میں یوکرین ، تائیوان اور اردن کی امداد کا پروگرام بھی شامل ہے ۔ جب کہ یہ امدادی پروگرام ابتدائی طورپر 90 روز کیلئے معطل کیے گئے ہیں۔ امریکا کے تمام سفارتی اور قونصل مشنز کو محکمہ خارجہ کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا تھا۔ جس میں ان سے کہا گیا کہ تمام امدادی پروگرام فوری طورپر معطل کردیں اور اس ضمن میں تمام کام بند کردیے جائیں۔ تاہم اب امریکی قونصل خانے کے اہلکار نے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ازسرنو جائزے تک یہ امداد فوری طور پر روک دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
امریکا
محکمہ خارجہ
امریکی قونصل خانے
اہم منصوبے
پروگرام عارضی طورپر معطل کر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.