پاکستان میں 24لاکھ کیسز زیر التوا ہیں:جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان میں 24لاکھ کیسز زیر التوا ہیں، عدالتوں میں بڑھتی ہوئی تعداد
جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان میں 24لاکھ کیسز زیر التوا ہیں، 86 فیصد زیر التوا کیسز ضلعی عدالتوں میں ہیں۔ ، ملک میں ایک یہ طریقہ رائج ہے کہ کسی کو بھی مسئلہ ہوتا ہے تو عدالت آتا ہے،۔ وامی سطح پر آگاہی ضروری ہے کہ ثالثی سمیت مختلف راستے موجود ہیں ۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس ججز کی تعداد کم ہے، پاکستان میں اوسطا تیرہ ججز فی ملین ہیں،۔ دنیا میں نوے ججز فی ملین ہیں،تنازعے کی صورت میں فوری طور پر عدالت آنے کے بجائے ثالثی کی کوشش کی جانی چاہیے۔ ،اگر ثالثی سے مسئلہ حل نا ہو تو عدالت سے رجوع کیا جانا چاہیے۔ ،کمپنیوں کو پہلے داخلی طور پر تنازعات حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
پاکستان
جسٹس منصور علی شاہ
،کمپنیوں
تنازعات حل
ثالثی کی کوشش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.