ا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور عدالت میں پیش ہوئے جبکہ علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے،۔ پولیس کی جانب سے آج بھی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش نہ کروائی گئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عدالت
وفاقی دارالحکومت
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلحہ برآمدگی کیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.