پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا
گھی اور کوکنگ آئل کی کمی کا خدشہ، ایڈیبل آئل کی شپمنٹس کی تاخیر نے مسئلہ بڑھا دیا
پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا،۔ پورٹ قاسم پر ایڈیبل آئل کی شپمنٹس کی کلئیرنگ گزشتہ ایک ہفتے سے کلیئر نہیں ہوسکیں۔ پورٹ قاسم پر ایڈیبل آئل کی شپمنٹس کی کلئیرنس کا عمل تعطل کا شکار ہونے سے ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت پیدا ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے،۔ گزشتہ ایک ہفتے سے ایڈیبل آئل کے درآمدی کنسائنمنٹس رکی ہوئی ہیں۔پ ناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چئیرمین شیخ عمر ریحان کے مطابق ٹرمینل پر شپمنٹس اتارنے کی جگہ نہیں ہے۔ جبکہ ایڈیبل آئل کے درآمدی کنسائنمنٹس کو ڈسچارج کرانے کے لئے 8 سے 10 بحری جہاز قطاروں میں کھڑے انتظار کررہے ہیں ۔ جس میں 70ہزار سے زائد میٹرک ٹن پام آئل لدا ہوا ہے،۔ اس صورتحال کی وجہ سے ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
گھی اور کوکنگ آئل
پورٹ قاسم
پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
گھی اور خوردنی تیل
8 سے 10 بحری جہاز قطاروں میں کھڑے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.