چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے کوئی شکوہ نہیں:جسٹس منصور علی
جسٹس منصور علی شاہ کا حلف برداری تقریب میں اہم خطاب
سٹی کورٹ میں جاری تقریب سے جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب میں کہنا تھا کہ اس وقت سینئر جج ہوں اور اس میں ہی خوش ہوں،۔ مجھے کوئی شکوہ نہیں کسی سے کہ میں اس وقت چیف جسٹس نہیں ہوں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان بہت اچھے ہیں ان کیلئےدعاگو ہوں۔ ، میرے لئے باعث فخر ہے کہ میں اس تقریب کا حصہ ہوں،یہ حلف برداری صرف الفاظ نہیں ہیں۔ بلکہ یہ عہد ہے کہ ہم اس پر عمل بھی کریں گے،یہ حلف ہمیں سکھاتا ہے کہ مشکل وقت میں کیا کرنا ہے کس کا ساتھ دینا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ اگر ہم اس حلف کو توڑتے ہیں تو پھر سب کچھ غلط ہو جائے گا۔ یہ حلف ایسے ہی ہے کہ جیسے آپ پانی کو ہاتھ میں لے کر کھڑے ہیں،اگر ہاتھ کھول دئیے جائیں تو پھر کچھ بھی باقی نہیں رہے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
چیف جسٹس
جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس منصور علی
سٹی کورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.