شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس: شعبان کے چاند کا فیصلہ
شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر میں زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہونگے۔ چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مرکزی رویت ہلال کمیٹی
شعبان المعظم
رویت ہلال کمیٹی
چاند کی رویت
ضلعی ہلال کمیٹیوں
ماہ شعبان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.