عمران خان کا خط چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کو: 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر کمیشن بنانے کا مطالبہ
عمران خان کا چیف جسٹس کو سخت خط: 8 فروری انتخابات اور پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کا ذکر
بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کو خط لکھ دیا بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو سخت خط لکھ دیا۔ ، خط 349 صفحات پر مشتمل ہے۔9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا معاملہ۔ ، بانی چیئرمین نے خطوط لکھ دیئے ۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان کو بھی خط لکھا ہے۔ ، خط میں 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ، خط میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر کریک ڈاون کے حوالے سے بھی تفصیل درج ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بانی چیئرمین کے وکلاء نے خطوط وصول کرکے بھیج دیئے ، ۔ خطوط میں 8 فروری انتخابات کا بھی ذکر ہے، بانی چیئرمین نے کارکنان کی گھروں پر چھاپوں اور ان کی گرفتاریوں کا بھی حوالہ دیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بانی پی ٹی آئی
بانی چیئرمین
آئینی بینچ
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
جسٹس امین الدین خان
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
بانی چیئرمین خطوط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.