کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ وائرل، نکاح سعودی عرب میں ہوگا؟
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی پاکستان کی معروف اداکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ جس کے بعد ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔ کبریٰ اور گوہر کے شادی کارڈ کے مطابق یہ خوبرو جوڑی آئندہ ماہ 2 فروری بروز اتوار کو شادی کرنے جا رہی ہے۔ دوسری جانب اس شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ اس اداکار جوڑی کا نکاح سعودی عرب میں ہو گا۔ سوشل میڈیا پر اس شادی سے متعلق یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان کے قریبی عزیز و اقارب بھی نکاح کی تقریب میں شرکت کے لیے سعودی عرب جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
کبریٰ خان
گوہر رشید
شادی کی تاریخ
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی
کبریٰ اور گوہر
شادی کارڈ
سوشل میڈیا پر وائرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.