پیپلزبس سروس کے کرایوں میں 20 سے 60 فیصد تک اضافہ
"پیپلزبس سروس کے کرایوں میں اضافہ، شہریوں کی طرف سے پرانے کرائے کی بحالی کا مطالبہ"
کراچی میں پیپلزبس سروس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا، مختلف روٹس پر کرائے 20 سے 60 فیصد تک بڑھائے گئے ہیں۔ کراچی کے شہریوں نے یکمشت 30 روپے کرایہ بڑھانے کو ظلم قرار دیتے ہوئے پرانے کرائے برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ کابینہ نے مئی 2024 میں پیپلز بس سروس کا کرایہ 50 روپے برقرار رکھتے ہوئے عوام کے کے لیے کرائے کی مد میں 29 کروڑ روپے مالیت سبسڈی کی رقم جاری کرنے کی منظور دی تھی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس کو محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ پیپلز بس سروس کے لیے نگران حکومت کے دوران 50 روپے کرایہ برقرار رکھا گیا تھا۔ اور یہی کرایہ جنوری تا جون 2024 تک مقرر کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سندھ کابینہ
کرایوں
نگران حکومت
شہریوں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پیپلزبس سروس
پیپلز بس سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.