"پاکستان تمام مذاہب کیلئے ایک محفوظ ملک ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام"
"پاکستان میں تمام مذاہب کے احترام کی پالیسی: شہباز شریف کا بیان"
پاکستان تمام مذاہب کیلئے ایک محفوظ ملک ہے:شہباز شریف وزیراعظم نے عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی برادری کیساتھ ملکر بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ منا رہے ہیں۔ پاکستان تمام مذاہب کیلئے ایک محفوظ ملک ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اسلام انصاف،رحم اور تمام مخلوقات کے احترام کا حکم دیتا ہے۔ ، سماجی ہم آہنگی اور اقدار کی پاسداری پر یقین رکھتے ہیں، حکومت رواداری اور باہمی احترام کے ماحول کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔ ،بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی اور حکمت عملی پر عملدآمد جاری ہے۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور تفرقہ انگیز بیان سماجی تانے بانے کیلئے خطرہ ہیں۔ ،دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے،امن اور اتحاد کیلئے اجتماعی عزم کا اعادہ کرنا ضروری ہے۔ ،مذہبی سکالرز اور سماجی رہنما معاشرے میں یگانگت کیلئے کردار ادا کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف
عالمی برادری
باہمی احترام
تمام مخلوقات
بین المذاہب
ہم آہنگی پالیسی
حکمت عملی پر عملدآمد جاری
احترام کا حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.