رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ: خاموشی سے منتقلی
رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو خاموشی سےبےدخل کرنیکا فیصلہ
رجسٹرڈ شدہ افغان پناہ گزینوں کو خاموشی سے جڑواں شہروں سے بے دخل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ انہیں آہستہ آہستہ افغانستان منتقل کرنے کا منصوبہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ اس معاملے سے آگاہ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو اسلام آباد اور راولپنڈی سے باہر منتقل کرنے اور آہستہ آہستہ انہیں ان کے ملک واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ حکام کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی عوامی اعلان کیے بغیر اس منصوبے پر عمل درآمد کریں۔ گزشتہ ہفتے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے متعدد اجلاسوں میں اس منصوبے کو حتمی شکل دی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعظم شہباز شریف
رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں
بےدخل کرنیکا فیصلہ
جڑواں شہروں
بے دخل
افغانستان منتقل
منصوبے کو حتمی شکل دی گئی تھی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.